پاکستانی فاسٹ بولرکا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 

Sep 03, 2023 | 21:14:PM
پاکستانی فاسٹ بولرکا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 
کیپشن: سہیل خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
سہیل خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 'اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں نے سپورٹ کیا ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں"۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کا شوہر اغوا، ٹک ٹاکر نے اہم بیان جاری کر دیا