بھارتی پنجابی فلم ’ارداس‘ آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

Sep 03, 2024 | 01:45:AM

(زین مدنی) بھارتی پنجابی فلم ارداس بھی سینماؤں کی زینت بنے گی۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے , فلم آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال، گرپیت گھگھی، مینڈی ٹھکر اور ایمی ورک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو خصوصی طور پر سکھ برادری کے لئے ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فلم کی کہانی بابا گرو نانک کی تعلیمات پر مبنی ہے۔

مزیدخبریں