مرغی کے گوشت کی قیمت کم

Sep 03, 2024 | 11:21:AM

(ویب ڈیسک) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔

 لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں کئی روز سے فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
 

مزیدخبریں