ایک اور نا زیبا ویڈیو وائرل, میری ویڈیو سب کو دکھاؤ میں نہیں ڈرتا،مفتی قوی

Sep 03, 2024 | 16:59:PM
 ایک اور نا زیبا ویڈیو وائرل, میری ویڈیو سب کو دکھاؤ میں نہیں ڈرتا،مفتی قوی
کیپشن: File Photo
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف  کے مذہبی امور کے سابق صدر مفتی عبدالقوی کی ایک اور نا زیبا ویڈیو وائرل ہوگئی، اپنی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد وہ ذرا بھر بھی نادم نہ ہوئے اور جارحانہ انداز میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری ویڈیو سب کو دیکھاؤ میں کسی سے نہیں ڈرتا۔24 نیوز کے سینئر اینکر مناظر علی جو دلچسپ اور منفرد ویڈیوز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں مگر اس بار وہ اپنے ناظرین کے لئے کچھ اور ہی لے کر آئے، ان کے شو میں مہمانِ خصوصی مفتی عبدالقوی اور نور نامی سوشل ایکٹیوسٹ نے شرکت کی اور دونوں میں خوب نوک جھوک ہوئی ۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں