سابق اولمئپین طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر 

Sep 03, 2024 | 22:01:PM
سابق اولمئپین طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر 
کیپشن: طاہر زمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔

طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں گے ،ایشین چیمپئنز ٹرافی کے بعد طاہر زمان اور فیڈریشن کے درمیان لانگ ٹرم معاہدہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سنٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کب ہونگے؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی