میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Apr 04, 2021 | 18:47:PM

(24 نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ثاقب محمود ملک کو چیف آف لاجسٹکس اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں:نکسل باغیو ں کے ہاتھوں23بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں ہڈیاں تڑوا بیٹھے

مزیدخبریں