(24نیوز)آزادکشمیر کے ضلع پونچھ میں کورونا کیسز پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاوَن لگا دیاگیا۔
کمشنر پونچھ کاکہناہے کہ پونچھ میں کورونا کیسز کی شرح 29فیصد ہونے کے باعث لاک ڈاوَن لگایا گیا،ضلع پونچھ میں 4اپریل سے 11اپریل تک مکمل لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا،کمشنر پونچھ نے تمام تعلیمی ادارے 18 اپریل تک مکمل بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی