(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔
وزیراعظم پاکستان جی بی کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کریں گے ۔جی بی میں پاور پروجیکٹ سڑکوں کی تعمیر اورانٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل ہیں،وزیراعظم کا جی بی کی صوبائی حیثیت سے متعلق بھی اہم اعلان متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے برطانیہ کو سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست سے نکال دیا