نا معلوم کا رسوا روں کی فا ئرنگ ،جج بیوی اور 2بچو ں سمیت شہید

Apr 04, 2021 | 20:45:PM

(24 نیوز)صوابی انٹر چینج کے قریب نامعلوم کار سواروں کی  اے ٹی سی جج کی گاڑی پر فائرنگ۔جج آفتا ب آفریدی بیوی اور دو بچو ں سمیت شہید ہو گئے۔جبہکہ  ان کے دو محافظ بھی شدید زخمی ہیں۔جنہیں فو ری طو ر پر قریبی ہسپتال دا خل کروا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حاضر سروس جج سوات سے اسلام آباد جار ہے تھے کہ کا رسوا ر نامعلوم دہشتگردوں نے نشانہ بنا ڈا لا۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اس ہولنا ک وا قعہ کے بعد سکیورٹی ادارے او ر متعلقہ پو لیس فوری حر کت میں آگئے اور ملزمان کی تلا ش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فضل الرحمان کا طبیعت میں بہتری کے بعد اہم فیصلہ

مزیدخبریں