(سعید احمد) لاہور شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 30روپے اضافہ ہوگیا۔
مرغی کا گوشت 30 روپے مہنگا ہو گیا، مرغی کا گوشت 512 روپے کلو میں فروخت ہو گا۔زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 333 روپےفی کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 341 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔
مزید پڑھیں؛ بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 جھٹکے
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 258 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی 7620 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔