(24نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان جاری،انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار 287 روپے29 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285.04 روپے پر بند ہوا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر پر روپے پر دباؤبڑھ گیا ،سیاسی غیر یقینی صورتحال پر بھی روپے پر منی اثرات ہورہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 جھٹکے