مہنگائی کی شرح دگنی سے بھی زیادہ ہو گی: ایشیائی ترقیاتی بینک

Apr 04, 2023 | 13:27:PM

(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہےگی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کمی ہوئی ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک ہو گی, اے ڈی بی کی آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.2 فیصد تھی جو اس سال دگنی سے زیادہ 27.5 فیصد تک ہو گی۔

مزیدخبریں