(حاشر احسن) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔
کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔
اعظم سواتی وکیل علی بحاری مرتضیٰ طوری کے ہمراہ سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیں: پی پی124 : دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی استدعا مسترد
عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔