(طیب سیف )چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )بیرسٹر گوہر کی جانب سے اڈیالہ فوکل پرسن تعینات کرنے کے معاملہ پر شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے چئیرمین کو جھٹلا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے بانی تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک کوئی احکامات نہیں ملے ،مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو بند کرنے کے حوالے سے بھی کوئی ہدایات نہیں ملی ،مجھے بانی تحریک انصاف نے اڈیالہ ملاقاتوں کے لیے خود فوکل پرسن مقرر کیا ہے ،بانی تحریک انصاف خود کوئی حکم دے گے گو اس پر عمل کروں گا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب بازی لے گیا