شوال کے 6 روزے عید کے دوسرے دن سے رکھنا لازم ہیں؟

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( 24 نیوز )سوال : اگر کوئی شوال کے 6 روزے رکھنے کا ارادہ کرے تو اسے لازمی ہے کہ عید کے دوسرے دن سے ہی شروع کرے یا شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے؟
جواب: پورے شوال کے مہینے میں 6 روزوں کی فضیلت وارد ہوئی ہے۔
یہ روزے عید کے دوسرے دن سے شروع کرنا لازمی نہیں ہے بلکہ شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے، چاہے لگا تار6 روزے ایک ساتھ رکھے اور چاہے تو الگ الگ کر کے رکھے۔