جنوبی افریقہ:معروف چرچ لیڈرسمیت ایک لاکھ افراد کاقبول اسلام

Apr 04, 2025 | 12:52:PM
جنوبی افریقہ:معروف چرچ لیڈرسمیت ایک لاکھ افراد کاقبول اسلام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )‏جنوبی افریقہ کے معروف چرچ لیڈر ابراہم ہیم رچنڈ نے اسلام قبول کر لیا۔

جنوبی افریقہ کے معروف چرچ لیڈر ابراہم ہیم رچنڈ  نے اسلام قبول کر لیا،ان کے اس فیصلے کے بعد ان کے تقریباً 100,000 عیسائی پیروکاروں نے بھی اسلام قبول کر لیا۔

 یہ بھی پڑھیں:اضافی ٹیرف، کینیڈا کے جوابی وار نے ٹرمپ کے ہوش اڑا دئیے

یہ واقعہ جنوبی افریقہ میں اسلام کی تیزی سے پھیلتی مقبولیت کی ایک اور مثال بن گیا ہے، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اس میں داخل ہو رہے  ھیں۔