(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 8فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
امریکی خام تیل 61 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا، برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کمی سے 64 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔
Apr 04, 2025 | 17:41:PM