انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی

Apr 04, 2025 | 21:02:PM

(24نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں  کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 9 پیسے کم ہو کر 280 روپے 47 پیسے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کم ہونے کے بعد 61 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 8 فیصد کمی کے ساتھ 64 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے اہم رہنما پارٹی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے

مزیدخبریں