2 خواتین سمیت 3 افراد تلہ گنگ ڈیم میں ڈوب گئے

Apr 04, 2025 | 21:55:PM
2 خواتین سمیت 3 افراد تلہ گنگ ڈیم میں ڈوب گئے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تلہ گنگ میال ڈیم میں دو خواتین سمیت تین افراد ڈوب گئے، ایک خاتون اور ایک مرد کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی ہے۔

ڈوبنے والوں میں سے ایک کی شناخت عشرت بی بی اور دوسری ڈیڈ باڈی کی نعمان احمد کے نام سے ہوئی ہے، دوسری خاتون کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی ہے، دوسری خاتون اور مرد کی تلاش جاری ہے۔

ڈیم سے ملنے والی خاتون کی شناخت عشرت بی بی کے نام سے ہوئی، فیملی سیر و تفریح کے لئے میال ڈیم گئے ہوئے تھے۔