شہرقائد۔۔ ایدھی مرکز میں ویکسینیشن سینٹر قائم  

Aug 04, 2021 | 10:30:AM
شہرقائد۔۔ ایدھی مرکز میں ویکسینیشن سینٹر قائم  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کورونا کی روک ےتھام کےلئے سندھ حکومت کے اقدامات جاری، کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث چھوٹے ویکسی نیشن سینٹر بھی فعال ہو گئے۔

 کراچی میں شہریوں کی سہولت کے لئے ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ایدھی کے مرکز میں بھی کورونا وائرس کا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔ایدھی کے مرکز میں صبح تا شام کورونا وائرس کی ویکسینیشن جاری ہے  جہاں یومیہ 1500 سے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شوہر نے خواب میں ایسا کیا دیکھا۔۔؟ جاگتے ہی  بیوی کا گلا کاٹ دیا