ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ۔۔ جانیے

Aug 04, 2021 | 19:25:PM

 (24 نیوز ) انٹربینک میں ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے 47پیسے پر بند ہوا ہے۔
آج (بدھ) صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر سٹار حریم شاہ کی ” او پہلے یار نوں راضی کر “ کی دھن پر ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل

مزیدخبریں