الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت کی درخواست قبول کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مسلم لیگ ق کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر، الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کی جلد سماعت کی درخواست قبول کرلی، الیکشن کمیشن نے کل چودھری شجاعت کی درخواست ساڑھے 11 بجے سماعت کے کیے مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے ق لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کی تھی،جس میں الیکشن کمیشن سے معاملے پر کل ہی سماعت کی استدعا کی تھی،الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کی جلد سماعت کی درخواست قبول کرلی،الیکشن کمیشن نے کل چودھری شجاعت کی درخواست ساڑھے 11 بجے سماعت کے کیے مقرر کردی۔
یہ بھی پڑھیں:گورنر کا پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ