پنجاب کابینہ کی حلف برداری تقریب موخر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کیلئے پنجاب کابینہ کی جمعہ کو ہونے والی حلف برداری تقریب موخر ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق گورنرکی عدم دستیابی کے باعث پنجاب کابینہ کی حلف برداری تقریب موخرہو گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل کے بجائے ہفتہ کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بلوں پر فکس سیل ٹیکس ایک سال کیلئے موخر