وزیراعظم شہباز شریف کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کا 15 اگست کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کی ہدایت جاری کی ہے، اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت جانے والا زیر زمین راستہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مردم شماری کی منظوری اور دیگر اہم معاملات منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی شرکت کریں گے اور وفاقی وزراء بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔