عمران خان 5 سال کیلئے نا اہل؟

Aug 04, 2023 | 10:08:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران خان 5 سال کیلئے نا اہل؟ فیصلہ ہو گیا؟پروگرام’10تک‘میں میزبان ریحان طارق نے  بڑی خبر دیدی۔کہتے ہیں کہ توشہ خانہ کیس 2 متوازی عدالتوں میں چل رہا ہے اس کا فیصلہ چند دنوں اور گھنٹوں میں متوقع ہے،سینئر تجزیہ کار حسن ایوب کہتے ہیں کہ بظاہر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مشکل میں ہیں۔ریفرنس کو فائل ہوئے ایک عرصہ ہوچکا ہے،یہ بات غلط ہے کہ ان کو ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا ہے،عمران خان نے اس کیس میں بار بار وکیل تبدیل کیے ہیں،چوری نہیں کی تھی تو تلاشی دینی چاہئے تھی،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: