190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کل پھر نیب طلب 

Aug 04, 2023 | 17:31:PM

(24 نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پھر طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل نیب دفتر پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے، نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں بڑاردوبدل, موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

مزیدخبریں