برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت مستحکم

Aug 04, 2024 | 10:30:AM

(سعید احمد) برائلر گوشت  کی قیمت مستحکم رہی جبکہ  گزشتہ  6 دنوں میں  مرغی کی قیمت میں  کوئی کمی نہیں کی گئی ہے۔

  مرغی کے  گوشت کی سرکاری قیمت 594روپے مقرر ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 396روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 410روپے فی کلو مقرر  ہے۔

  فارمی انڈے 1روپے فی درجن مہنگےہونے سے  فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 267روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ  انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7890روپے جاری کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں