ٹھل؛بارش کے باعث دیوار کرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

Aug 04, 2024 | 17:57:PM
ٹھل؛بارش کے باعث دیوار کرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق
کیپشن: جاں بحق افراد کی میت بارشی پانی میں گزر کر قبرستان لے جائی جا رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جی ایم جمالی)سندھ کے علاقے ٹھل میں بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے عورت اور بچہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹھل کے گاؤں شاھ دوست بنگلانی میں دیوار گرنے سے 40سالا بی بی عائشہ اور پانج سالا محمود بنگلانی جاں بحق ہوگئے،زخمی عورت نھالاں خاتون کو نازک حالت میں تعلقہ ہسپتال لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ہے،چھت گرنے سے جاں بحق خاتون اور بچے کو دفنانے میں مشکلاتیں

ٹھل: دونوں میتوں کو تدفین کیلئے بارش کے پانی سے گزار کر قبرستان پہنچا یا گیا۔