بھارتی شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیت  چل بسیں

Aug 04, 2024 | 19:46:PM
بھارتی شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیت  چل بسیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی لیجنڈری کلاسیکل رقاصہ یامنی کرشنامورتی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

یامنی کرشنامورتی کے منیجراور سیکرٹری گنیش کے مطابق یامنی طویل عرصے سے بیمار تھیں اور 7 ماہ سے ہسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ 
مینیجر کا کہنا ہے کہ یامنی کرشنامورتی کی آخری رسومات حوالے سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ 

یاد رہے کہ یامنی کرشنامورتی کو پدما بھوشن سمیت متعدد بڑے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گزشتہ 3ماہ میں سب سے زیادہ کونسا سمارٹ فون فروخت ہوا؟ جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ہو جائینگے