مریم نوازنے میڈیا پر چلنے والی اندرونی کہانی مستردکردی

Dec 04, 2020 | 23:12:PM

(24 نیوز)میاں شہبازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی،مریم نوازکی زبانی۔مریم نوازنے شہبازشریف کےساتھ اپنی ملاقات کی میڈیا پر چلنے والی اندرونی کہانی کومستردکردیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ ملاقات میری اورشہبازشریف کی ہوئی، اندرکی کہانی باہرنہیں آسکتی، شہبازشریف نے کہا بھائی سے غداری نہیں کرسکتا،انہوں نے کہاکہ بھائی کے ساتھ ہوں، جیل میں اس وجہ سے سکون کی نیند آتی ہے۔

مزیدخبریں