ایران امریکا مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران نے ہی امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کئے،ٹرمپ انتظامیہ مذاکرات کی حامی تھی مگر ایران مذاکرات سے پیچھے ہٹا،آزاد ریاست والے فلسطینی امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔