(24 نیوز)موذی وائرس کورونا کےباعث ملک بھر میں مزید 8 مریض انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 47ہزار 84 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن میں 431 کیسز مثبت آئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.91فیصد رہی۔ ملک بھر کے ہسپتالوں میں 858 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا مریض ایک روز بعد ہی ملک سے فرار