ہم سا ہے تو سامنے آئے۔۔۔بابا جی کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) صحت مند زندگی ایک نعمت سے کم نہیں اور اگر آپ عمررسیدہ ہیں لیکن آپ صحت مند ہونے کے علاوہ بڑے ہی مستعد ہیں تو یہ سونے پر سہاگہ والی بات ہوتی ہے۔ اسی تناظر میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس ایک بوڑھے شخص سے فٹنس دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
العریبہ نیوز چینل نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک بوڑھا شخص بچوں کے جھولے پر مستی کر رہا ہے ، اس دوران وہ جھولا جھولتے ہوئے قلابازی لگاتا ہے اور پھر اپنے پیروں پر بڑی کامیابی سے کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایس ویڈیو دیکھ کر بوڑھے شخص کی کمال مہارت پر رشک آتا ہے۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) December 3, 2021
بوڑھے شخص کی بچوں کے جھولے پر مستی، جھولا جھولتے ہوئے قلابازی اور اپنے پیروں پر کامیاب لینڈنگhttps://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/z0yR0wtkfr
یہ بھی پڑھیں:کورونا سے مزید 8 افراد کا انتقال،431 مثبت کیسز رپورٹ