خاتون سے تعلق کی سزا، آرچ بشپ کو مستعفی ہونا پڑ گیا

Dec 04, 2021 | 09:45:AM

 (مانیٹرنگ ڈیسک)آرچ بشپ مشعل اوپتی  کو خاتون کے ساتھ تعلق رکھنے کے اعتراف پر استعفی دینا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس نے پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ آرچ بشپ مشعل اوپتی نے 2012 میں ایک خاتون کے ساتھ ’’مبہم‘‘ تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرچ بشپ مشعل اوپتی نے پوپ فرانسس کو خط بھیجا تھا جس میں انہوں نے مستعفی ہونے کی رضامندی ظاہر کی تھی۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فرانس میں 70 سالوں کے دوران 3 ہزار پادری جنسی زیادتیوں میں ملوث رہے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:      اومی کرون پر موجودہ ویکسین کا اثر نہیں ہوتا۔ماہرین کو خدشہ
 

مزیدخبریں