سورج گرہن آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا،سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر ہوگا، مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔سورج گرہن کا اختتام دوپہر 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی