نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھجوانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ڈیٹا تجزیے میں کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی دو بیویاں سامنے آ گئیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریری مشاورت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے سعودی عرب سے تین ارب ڈالر وصول کرلئے