ایک اور بھارتی ریاست نے اردو الفاظ کے استعمال پر پابندی لگا دی 

Dec 04, 2021 | 20:59:PM
اردو پر پابندی
کیپشن: مدھیا پردیش کے وزیراعلیٰ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں اردو اور فارسی الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:اسرئیلی کمپنیوں کی جانب سے امریکی سفارتکاروں کی جاسوسی ۔۔فون ہیک کرلئے

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ اور دیگر وزرا نے پولیس کے سینئر افسروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اردو اور فارسی زبان کے جو الفاظ ایف آئی آر میں استعمال ہوتے ہیں ان کے متبادل ہندی الفاظ استعمال کئے جائیں ۔ اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں وزرا نے پولیس کو بتایا کہ دستیاب جیسے الفاظ کے متبادل آسان ہندی لفظ استعمال کئے جائیں ۔

جبکہ وزیرداخلہ نے پولیس کو ایف آئی آر میں سے اردو اور فارسی الفاظ ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: طیارے کا ٹائر پنکچر۔۔۔مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا۔۔۔ویڈیو وائرل