عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، وزیراعظم

Dec 04, 2022 | 19:34:PM

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہاہے کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ عمران خان کی سیاست کا مقصد فقط اقتدار کا حصول ہے،وہ اقتدار چاہتے ہیں چاہے اس سے ملک کو جو بھی نقصان پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات دوسرامرحلہ، حویلی کہوٹہ میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

مزیدخبریں