(راؤ دلشاد) مسلم لیگ ن نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں 2 اہم تقرریاں کر دیں، نوٹیفیکیشنز بھی جاری ہو گئے۔
پاکستان مسلم لیگ ن نے کے پی کے سے رہنما مسلم لیگ ن اختیار ولی خان کو پختونخواہ کا یوتھ کوآرڈینیٹر اور بیرسٹر زید اللہ خان کو ایم ایس ایف خیبرپختونخواہ کا کوارڈینیٹر نامزد کردیا،مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخواہ میں دو اہم تقریوں کے نوٹیفیکیشنزجاری کردیئے
یہ بھی پڑھیں: ’قسم اٹھاسکتا ہوں‘عمران خان کا جیل سے ایسا بیان آگیا کہ ہلچل مچ گئی
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے اہم تقرریوں کے نوٹیفیکیشنز جاری کیے۔