زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی 20، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد )پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔
پاکستان نے تیسرے ٹی 20میچ میں 4تبدیلیاں کردیں، صائم ایوب ،حارث روف ،ابرار احمد اور عرفان خان نیازی کو آرام دیا گیا،صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عرفات منہاس اور محمد حسنین کو پلئینگ الیون میں شامل کرلیا گیا،سلمان علی آغا،عمیر بن یوسف، عثمان خان،طیب طاہر، جہانداد خان،عباس آفریدی، سفیان مقیم بھی پلئینگ الیون کا حصہ،پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔