براڈ شیٹ انکوائری، ایف آئی اے کے 2 افسروں کی خدمات کمیشن کے سپرد

Feb 04, 2021 | 17:25:PM

(24 نیوز)براڈشیٹ انکوائری کے معاملے پرایف آئی اے نے تحقیقات کیلئے 2 ماہر افسروں کی خدمات براڈ شیٹ کمیشن کے سپرد کردی۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد امان خان اور احسن علی کی خدمات براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے حوالے کی گئیں،ڈی جی ایف آئی اے کے احکامات پر دونوں افسروں کی خدمات براڈ شیٹ اور بین الاقوامی تحقیقات کیلئے تعیناتی کے احکامات جاری کئے۔

مزیدخبریں