مجموعی ملکی ذخائر 5.7 کروڑ ڈالر اضافے سے 20.16 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 3.3 کروڑ ڈالر اضافہ ہوگیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.2 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.13 ارب ڈالر ہوگئے ۔مجموعی ملکی ذخائر 5.7 کروڑ ڈالر اضافے سے 20.16 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔