پاکستان پوسٹ کا سیونگ بنک ختم کرنے کا فیصلہ

Feb 04, 2021 | 19:11:PM
پاکستان پوسٹ کا سیونگ بنک ختم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پوسٹ نے سیونگ بنک ختم کرنیکا اعلان کردیا، کسٹمرز کو مراکز قومی بچت ٹرانسفر کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سیونگ بنک اکائونٹ ہولڈرز کو مرحلہ وار مراکز قومی بچت میں ٹرانسفر کیا جائے گا۔اکائونٹ ہولڈرز کا کروڑوں روپے کا سرمایہ قومی بچت مراکز میں شفٹ کیا جائے گا۔فیصلہ ملازمین کی کمی کے باعث کیا گیا۔
 پاکستان پوسٹ کے کروڑوں اکائونٹ ہولڈرز تذبذب کا شکار، پوسٹ سیونگ بینک میں 400 پاکستانیوں کے اکائونٹ تھے۔اکائونٹ ہولڈرز کا کہنا ہے کہ ہمیں اعتماد میں لئے بغیر ٹرانسفر کیا جا رہا ہے۔