بھارتی آرمی چیف کا بیان گمراہ کن ہے۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو طاقت کے حوالے سے زعم میں نہیں رہنا چاہیئے، کوئی بھی فریق اسے اپنی طاقت اور دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 7۔۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں آج مقابلہ ہو گا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان گمراہ کن ، پاکستان ایل او سی پر دونوں جانب کشمیری آبادی کے تحفظ کی بنیاد پر سیز فائر پر رضا مند ہوا تھا۔
Indian COAS claiming LOC ceasefire holding because they negotiated from position of strength,is clearly misleading. It was agreed only due to Pak’s concerns 4 safety of ppl of Kashmir living on both sides of LOC. No side should misconstrue it as their strength or other’s weakness
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 4, 2022
یہ بھی پڑھیں:پہلا روزہ کب ہو گا؟ معروف ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی