واشنگٹن(نیوز ایجنسی) امریکی فوج میں شامل ایسے فوجیوں کوجو کرونا وائرس کی ویکسی نیشن نہیں کروا رہےبرطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، امریکا میں اب تک 64.1 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسی نیٹ کیا جاچکا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے فوجی بر طرف کر دیئے جائیں گے۔امریکی آرمی سیکریٹری کرسٹین ورمتھ کا کہنا تھا کہ ویکسین کے انکاری فوجیوں کے خلاف کارروائی شروع کریں گے، فوج کی تیاری کا انحصار ان سپاہیوں پر ہے جو لڑنے اور جیتنے کے لئے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔علیزے شاہ کا نیا ہیر سٹائل ۔۔۔مداح حیران، دلچسپ تبصرے
کورونا ویکسین نہ لگوانے والے فوجیوں کو برطرف کرنے کا اعلان
Feb 04, 2022 | 18:54:PM