(24 نیوز)انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔
پانچویں پوزیشن کے میچ میں انہوں نے سری لنکا کے خلاف سینچری سکور کی اور پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کپتان اور کھلاڑی ہیں۔پاکستان نے اس میچ میں 365 رنز بنائے تھے اور سری لنکا کو238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم شفقت محمود کا ایک اور اہم بیان