عورت کی جگہ مرد ہوگیا حاملہ،  مارچ میں بچے کو جنم دے گا

Feb 04, 2023 | 16:38:PM
حاملہ
کیپشن: حاملہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست  کیرالہ میں ٹرانسپلانٹ کے ذریعے عورت بننے والا مرد حاملہ ہوگیا اگلے ماہ بچے کو جنم دے گا۔ 

 کیرالہ کے کوزی کوڈ میں رہنے والے ایک ٹرانس جینڈر جوڑے زہاد اور جیا پاول نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے مہینے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔ ممکنہ طور پر ملک میں کسی خواجہ سرا کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا حمل ہے۔ اس جوڑے نے انسٹاگرام پر اس بات کی جانکاری دی۔ 

 جوڑا اب مارچ میں اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔23 سال کی سہد اور 21 سالہ جیا ٹرانس خاتون، گزشتہ تین سالوں سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ تب سےدونوں نے اپنی ہارمون تھراپی کروائی ہے۔ جیا نے کہا کہ تبدیلی کے عمل کے تحت اگلے ماہ  بچہ جنم دینے کے بعد مرد بننے کا اپنا سفر جاری رکھے گی۔ جیا نے کہا، "ایک ٹرانس مین اور ٹرانس ویمن بننے کا ہمارا سفر جاری رہے گا۔ میں اپنا ہارمون علاج جاری رکھ رہا ہوں۔ ڈلیوری کے چھ ماہ یا ایک سال بعد سہد بھی ٹرانس مین بننے کے لیے اپنا علاج دوبارہ شروع کرے گا۔