اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے 

Feb 04, 2025 | 10:11:AM
اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں عام تعطیل کی وجہ سے کل مکمل طور پر بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:دنیا میں پٹرول کہاں سستا اور کہاں مہنگا،پاکستان کا کون سا نمبر؟

مالیاتی اداروں میں کسی قسم کا کوئی مالیاتی لین دین یا معاشی کاروبار نہیں ہو گا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باضابطہ سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔