کراچی:سی این جی سٹیشنز  3 روز کیلئے بند

Jan 04, 2021 | 13:06:PM
کراچی:سی این جی سٹیشنز  3 روز کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  کراچی اور پورے صوبہ سندھ میں سی این جی سٹیشنز  تین روز کے لئے بند  کر دیئے گئے ہیں۔

 آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی سادرن گیس کمپنی کے جاری کردہ  نوٹیفیکیشن کے حوالے سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز   04 جنوری بروز پیر صبح 08 بجے سے 07 جنوری بروز جمعرات صبح 08 بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ صوبے بھر میں آر ایل این جی پر منتقل ہونے والے سٹیشن بھی بند رہیں گے۔