(ایاز رانا)سونا خریدنے والوں کی سنی گئی،عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔
فی تولہ 1800 روپے کمی سے 2لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ،10گرام سونے میں 1543 روپے کمی 1لاکھ 87 ہزار 71 ہو گیا،عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کمی سے فی اونس 2067 ڈالر کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 2660 روپے کی ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: انتخابی نشان کا معاملہ، پی ٹی آئی نے بھی آخر کار بڑا قدم اٹھا لیا